• news

کوئٹہ میں فائرنگ سے جاںبحق 10 افراد کی نعشیں کراچی پہنچا دی گئیں، ایک سیالکوٹ کا رہائشی ہے


کوئٹہ (این این آئی) ضلع گوادر کی تحصیل سندر میں نامعلوم افراد کی گذشتہ روز فائرنگ سے جاںبحق ہونے والے دس افراد کی نعشیں ہفتہ کو گوادر سے کراچی ایدھی ہوم پہنچا دی گئیں۔ ایک شخص کی شناخت شمس الدین کے نا م سے ہوئی ہے اور وہ سیالکوٹ کا رہائشی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن