• news

نوائے وقت کمپیوٹر سیکشن کے سینئر کارکن چودھری مبشر حسین کی والدہ کے ختم قل آج ہوں گے


لاہور (پ ر) ہفتہ روزہ چٹان کے سابق جنرل مینجر چودھری صلاح الدین مرحوم کی اہلیہ، کمپیوٹر سیکشن نوائے وقت کے سینئر کارکن اور کمپیوٹر سیکشن کے شفٹ انچارج چودھری مبشر حسین کی والدہ جن کا گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا، انکے ختم قل آج بروز اتوار انکی رہائشگاہ کے قریب واقع جامع مسجد سراج العلوم دل محمد روڈ بالمقابل لاہور ہوٹل میں بعد نماز ظہر ادا کئے جائینگے۔

ای پیپر-دی نیشن