علوم جدید کی بنیاد
کسی یورپین کا یہ کہنا کہ ”اسلام اور علوم یکجا نہیں ہوسکتے“ سراسر ناواقفیت پر مبنی ہے اور مجھے تعجب ہے کوئی شخص کیونکر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے۔ تمام وہ اصول جن پر علوم جدید کی بنیاد ہے مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہیں۔
(ماخوذ از ”فکر اقبالؒ میں سائنس کا مقام“)