• news

فیئرٹرائل بل‘ حکومت نے شدید دبا¶ پر کئی تجاویز ترک کردیں


اسلام آباد (عترت جعفری) وفاقی حکومت نے شدید دبا¶ پڑنے کے بعد کسٹمز‘ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی‘ فرنٹیئرزکانسٹیبلری کو بھی خفیہ نگرانی کا اختیار دینے کی تجویز ترک کرنا پڑی۔ اسی طرح وفاقی حکومت کو اپنی یہ خواتین بھی ترک کرنا پڑی کہ وہ کسی بھی وقت نوٹیفکیشن کے ذریعے یہ اخیار کسی ادارے یاایجنسی کو دے سکتی ہے۔ وفاقی حکومت کو شدید نکتہ چینی کے بعد ایوان میں متعارف شدہ بل میں اہم تبدیلیاں کرنا پڑی تھیںاصل میں تجویز تھا کہ پاکستان کسٹمز‘پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی‘ فرنٹیئرز کانسٹیبلری کو خفیہ نگرانی کا اختیار دیا جائے تاہم منظور شدہ بل میں ان ادا ورں کے نام حذف کردیئے گئے اور واضح وطر پر بااختیار اداروں کے نام حذف کردیئے گئے اور واضح وطر پر بااخ تیار ادا ورں کا نام درج کردیا گیا۔ نئے بل میں سول آرمڈ فورسز کو بھی خفیہ نگرانی کا اختیار دینے کی تجویز ترک کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن