• news

پیپلزپارٹی عوام کو طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے: میاں ایوب

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد ایوب نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی جماعت ہے اس لئے عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ سمجھتی ہے اور انہی کے ووٹوں پر یقین رکھتی ہے۔اپنے اےک بےان مےں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک جماعت نہیں بلکہ ایک فکر‘ فلسفے‘ مشن‘ جذبے اور تحریک کا نام ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن