• news

سنی تحریک کے کارکنان پولیو مہم کے رضاکاروں کی حفاظت کیلئے تیار ہیں: شاداب رضا قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے صو بائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے حق میں پاکستان سنی تحریک مزید نیاءفتویٰ جاری کروائے گی، پولیو مہم کے رضاکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ملک بھر سے اپنے کارکنان دے سکتے ہیں، نام نہاد مذہبی ٹھیکدار اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں، پولیو مہم کے جان بحق ہونے والے رضاکاروں کے ایصال ثواب کے لئے ملک بھر میں خطبہ¿ جمعہ میں دعائے مغفرت کروائی جا ئے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن