• news

ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے قوم نواز شریف کی قیادت میں متحد ہو جائے: رانا مبشر

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) NA129 کے نامزد امیدوار رانا مبشر اقبال نے ڈیفنس گارڈن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کے مفاد کو مد نظر رکھ کر پالیسی ترتیب دی ہے۔ ملک کو موجودہ خطرناک صورتحال سے نکالنے اور اسے فلاحی ریاست بنانے کے لیے قوم میاں نواز شریف کی قیادت میں متحد ہو جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن