• news

فیئر ٹرائل بل خوش آئند، کریمینل جسٹس سسٹم میں اصلاحات ناگزیر ہیں: حاجی حنیف طیب

لاہور(خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے سیکرٹری جنرل حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل فیئر ٹرائل بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتی ہے کیونکہ اس بل سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کے خلاف شہادتیں اکٹھی کرنے میں آسانی ہو گی۔ فیئر ٹرائل بل دیر آید درست آید کے مترادف ہے۔ دہشت گردوں کو سزائیں دینے کے لیے کریمینل جسٹس سسٹم میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن