• news

عابدہ حسین کے بجائے فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) عابدہ حسین کے بجائے فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہیں۔ امت کے مطابق فیصل صالح 2بار جھنگ سے کامیاب ہوئے۔ ان کی شمولیت سے مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کر سکتی ہے۔ فخر امام کو ہرانے والے رضا عراج بھی مسلم لیگ (ن) سے رابطے میں ہیں۔ عابدہ حسین نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن