• news

پاکستان کو آئی پی ایل کیلئے بھارت نہیں جانا چاہئے: سرفراز نواز

لاہور (خصوصی رپورٹ) امن کی آشا کے گیت گانے والے بھارت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات بہتر بنانے کی بجائے اپنے مفادات کیلئے انگلینڈ کے دورہ بھارت کے گیپ کے دوران پاکستانی ٹیم کو مختصر دورے پر مدعو کر لیا جس سے بھارتی بورڈ کو ملین ڈالر فائدہ ہوگا۔ روزنامہ امت کراچی کی خصوصی رپورٹ کے مطابق اس پر سابق فاسٹ با¶لر سرفراز نواز نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں کو انڈین لیگ نہیں کھیلنا چاہئے جب تک بھارت پاکستان نہیں آتا ہمیں بھی وہاں نہیں جانا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن