• news

جیت یوم قائدؒ کا تحفہ ہے: کپتان حفیظ ہمیں زیادہ رنز بنانے چاہئے تھے: دھونی

بنگلور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ جیت پوری قوم کیلئے تحفہ ہے۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ہمیں زیادہ رنز بنانا چاہئے تھے۔ ٹی 20 میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے محمد حفیظ نے کہا کہ پوری ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ خواہش تھی کہ قائداعظم ڈے پر قوم کو تحفہ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن