• news

ون ڈے ٹیم کے 7 کھلاڑی آج بھارت روانہ ہونگے

اسلام آباد (اے پی پی) بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان کے سات کھلاڑی آج بھارت روانہ ہوں گے۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 30ستمبر کو چنائی میں کھیلا جائیگا۔ کھلاڑیوں میں مصباح الحق، یونس خان، عمران فرحت، وہاب ریاض، اظہر علی، انور علی اور حارث سہیل شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن