• news

امریکی صحافی مارک سیگل نے عدالت میں پیش ہونے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صحافی مارک سیگل نے عدالت میں پیش ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق مارک سیگل نے ایف آئی اے حکام نے رابطہ کیا۔ بے نظیر بھٹو نے شہادت سے قبل آخری ای میل امریکی صحافی کو کی تھی۔ مارک سیگل ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو پہلے بھی بیان دے چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن