• news

ٹھوکر نیاز بیگ سے 2 دہشت گرد گرفتار


لاہور (وقت نیوز) ٹھوکر نیاز بیگ لاہور کے علاقے میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ ایک دہشت گرد کا نام قاری مسعود ہے جبکہ دوسرے دہشت گرد کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان کو مواد فراہم کرتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن