• news

عوامی نیشنل پارٹی کا فیصلہ کن فوجی آپریشن کیلئے باضابطہ مطالبہ کرنے کا فیصلہ


 اسلام آباد( آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی نے شمالی وزیرستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن فوجی آپریشن کیلئے وفاقی حکومت اور فوج سے باضابطہ مطالبہ کرنے کا فیصلہ کر دیا، اس مقصد کیلئے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کو خط لکھے جائینگے، یہ فیصلہ اے این پی کے تھینک ٹینک نے بشیر بلور کی شہادت کے بعد تمام ارکان کی مشاورت سے کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن