• news

فاروقی پر حملے کی مذمت، کراچی میں بدامنی کی سازش کی جا رہی ہے: حافظ سعید

لاہور (وقت نیوز) جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید نے مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ بدامنی پھیلانے کی کوشش ہے۔ کراچی میں مزید بدامنی پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ کراچی میں جرائم کی چھوٹ، اچھے کاموں میں رکاوٹ ہے۔ خطے میں امریکی موجودگی بدامنی کا سبب ہے۔

ای پیپر-دی نیشن