سعودی عرب: گستاخانہ جملوں پر ملعون صحافی گرفتار
مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) سعودی عرب کے صحافی کو گستاخانہ جملوں پر گرفتار کر لیا گیا۔سعودی وزیر داخلہ نے ڈاکٹر ترکی الحمد کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا تھا۔ دریں اثناءانٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیط مکی نے کہا کہ بدبخت اور گستاخ و بے ادب نامراد صحافی اب شرعی سزا سے نہیں بچ سکے گا۔