خیبرپی کے: 6 لاکھ بچے پولیو کے قطروں سے محروم:رپورٹ
پشاور (اے پی اے) خیبرپی کےمیں 17 دسمبر سے شروع کی جانے والی 3 روزہ انسداد پو لیومہم کے دوران پولیو ٹیموں پر فائرنگ کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں ایک لاکھ 82 ہزار 465 بچوں سمیت صوبے کے 6 لاکھ بچے پولیو سے بچاو کے قطروں سے محروم رہ گئے۔