• news

مرسی کا کابینہ میں ردوبدل کا اعلان

قاہرہ (رائٹرز + اے ایف پی) مصری صدر نے معیشت مضبوط بنانے کیلئے اپنی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کیا۔ ایک بیان میں مرسی نے تمام سیاسی جماعتوں کو قومی اتحاد کے حوالے سے مذاکرات میں شرکت کی بھی دعوت دی۔

ای پیپر-دی نیشن