• news

نیلسن مینڈیلا ہسپتال سے فارغ

جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی افریقہ کے سابق اور رہنما نیلسن مینڈیلا کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ انہیں 8 دسمبر کو پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن