• news

بے نظیر بھٹو کو نشان حیدر دینے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (نامہ نگار) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو نشان حیدر دینے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گذار کا م¶قف ہے کہ بےنظیر بھٹو نے ملک میں انتہا پسندی اور جمہوریت کے لئے اپنی جان تک قربان کی لہٰذا انہیں اس اعزاز سے نوازا جائے۔ سہیل حمید ایڈووکیٹ نے عدالت سے درخواست کی کہ صدر مملکت اور حکومت کو اس سلسلے میں ہدایات جاری کی جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن