• news

بلاول کی توجہ ہر پاکستانی کی محبت اور عزت حاصل کرنے پر ہے: بختاور

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوال یہ نہیں ہے کہ بلاول کا سیاسی کیریئر شروع ہو رہا ہے یا نہیں، بلاول کو اس سے غرض نہیں، اب بلاول کی تمام توجہ ہر پاکستانی کی محبت اور عزت حاصل کرنے پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن