• news

بھارت میں ٹکٹ کیلئے مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کو پولیس نے حراست میں لے لیا


بنگلور (ثناءنےوز) پاکستان اور بھارت کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لئے امریکی شہر شکاگو سے بنگلور آنے والے پاکستانی محمد بشیر کو پولیس نے حراست میں لے لیا، انہیں 3 گھنٹے بعد رہائی ملی۔

ای پیپر-دی نیشن