• news

اداکارہ ریما ماں بننے والی ہیں


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اداکارہ ریما امید سے ہیں 2013ءمیں ماں بن جائیں گی۔ اداکارہ ریما نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی ہے کہ پہلے بیٹے پھر بیٹی ہو۔ میرے شوہر بھی 2 ہی بچے چاہتے ہیں۔ چاہتی ہوں بیوی نمبر ون ہو جاﺅں۔

ای پیپر-دی نیشن