قائداعظم کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ آج سے شروع
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹرافی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، اےونٹ کا آغاز آج سے ہوگا، ریجن کےلئے مخصوص ٹورنامنٹ میں 14 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ کی 4 ٹاپ ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کریں گی۔