• news

ماں نے 9 سالہ بیٹی 2 لاکھ کے عوض بوڑھے سے بیاہ دی

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت) ماں نے 9 سالہ بیٹی کی دو لاکھ کے عوض بوڑھے شخص سے شادی کر دی۔ تفصیل کے مطابق کبیروالہ کی بستی جوئیہ والی میں لالچی ماں شکیلہ بی بی نے مبینہ طور پر اپنی 9 سالہ بیٹی ممرا رحمن کی شادی 55 سالہ بوڑھے یٰسین سے کر دی اور اس کی زبردستی رخصتی کر دی۔ موقع ملنے پر 9 سالہ ممرا رحمن فرار ہو کر اپنے ماموں کے پاس پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن