• news

شہبازشریف ناکامیاں چھپانے کیلئے وفاق کو ہدف تنقید بناتے ہیں: سیمل کامران

لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لیگ کی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ایم پی اے سیمل کامران نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے مرکز کو ٹارگٹ کرتے ہیں، 65 فیصد کرپشن کرنے والے حساب کتاب کے لئے تیار رہیں، پنجاب حکومت نے کرپشن، کمیشن اور کک بیکس کے لئے نام نہاد منصوبے شروع کئے۔

ای پیپر-دی نیشن