• news

نوائے وقت لاہور کے ڈسٹرکٹ نیوز انچارج اشفاق بھٹی کے بھائی کا ختم قل آج خان پور میں ہو گا


خان پور (خبر نگار) روزنامہ نوائے وقت لاہور کے ڈسٹرکٹ نیوز انچارج اشفاق احمد بھٹی کے چھوٹے بھائی محمد طارق بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج سیٹلائٹ ٹا¶ن خان پور بے نظیر فیملی پارک میں ہو گی۔ دریں اثناءوفاقی پارلیمانی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میاں عبدالستار‘ ملک محمد حنیف‘ ڈاکٹر مظہر نواز بھٹی‘ ڈاکٹر صغیر احمد‘ ملک محمد اسلم و دیگر نے اشفاق احمد بھٹی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

ای پیپر-دی نیشن