• news

قومی آزادی کی جنگ

مسئلہ فلسطین پر مسلمانوں کے جذبات مشتعل ہوگئے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ مسلمان عربوں کی مدد کرنے کیلئے، جو اپنی قومی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ضرورت پڑنے پر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ ہماری تمام ہمدردیاں ان شہیدوں کے ساتھ ہیں جو غاصبوں سے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انکے ساتھ بھیانک ناانصافیاں کی جا رہی ہیں۔
(صدارتی خطبہ، 26 واں اجلاس، آل انڈیا مسلم لیگ پٹنہ۔ 26 دسمبر 1937ئ)

ای پیپر-دی نیشن