• news

پاکستان خطرناک حریف، ون ڈے سیریز میں پوری قوت کےساتھ ٹیم میدان میں اتاریں گے : مہندرا سنگھ دھونی

احمدآباد (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ ون ڈے سیریز میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے، گرین شرٹس کی طاقت کا اندازہ ہے اس لئے ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریں گے۔ امید ہے کہ یووی ون ڈے سیریز میں بھی ٹیم کو فتح دلانے میں کردار ادا کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن