• news

بھارتی فٹبال کلب موہن بیگان 2 سال کیلئے معطل

نیو دہلی (اے ایف پی) بھارتی فٹبال کلب موہن بیگان کو 2 سال کیلئے معطل کر دیا گیا۔ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کے مطابق کلب کے لیگ ون میں کھیلے جانے والے میچز شمار نہیں ہونگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن