سچن ٹنڈولکر کو بھارت انگلینڈ ون ڈے میچ دیکھنے کی دعوت
رانچی (آئی اےن پی) جھاڑکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان رانچی میں 19 جنوری کو کھیلے جانے والے تیسرے انٹرنیشنل ون ڈے میچ دیکھنے کے لئے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کو دعوت دیدی۔