• news

صدر کرکٹ میچ دیکھنے بھارت نہیں جا رہے افواہیں بے بنیاد ہیں: صدارتی ترجمان


اسلام آباد (نیشن مانیٹرنگ) صدارتی ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ صدر زرداری پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کی لئے بھارت جائینگے۔ فرحت اللہ بابر نے کہا کہ صدر کو بھارت کی طرف سے کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے کوئی دعوت موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے اس حوالے سے خبروں کو افواہ قرار دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن