• news

طاہر القادری ملک میں ابہام پھیلا رہے ہیں: قاضی حسین احمد


کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا طاہر القادری ملک میں ابہام پھیلا رہے ہیں۔ امت کے مطابق انہوں نے کہا انکا ایجنڈا واضح نہیں۔ مصر کی طرز کے جمہوری انقلاب سے امن قائم ہو گا۔ صدر زرداری ایسی تبدیلی سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ ملی یکجہتی کونسل سیاسی پلیٹ فارم نہیں۔ الیکشن سے قبل ایم ایم اے کا احیا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن