• news

لندن کے سب سے بڑے سٹیج پر 4 شو کئے، ”ون پونڈ فش“ فیم شاہد نذیر


کراچی (خصوصی رپورٹ) لندن میں مچھلی کی ایک دکان پر ”ون پونڈ فش“ کی صدا لگا کر عالمی شہرت حاصل کرنیوالے شاہد نذیر نے بتایا لندن کے سب سے بڑے سٹیج پر 4 شو کئے جہاں 15 لاکھ شائقین بیک وقت موجود ہوتے ہیں۔ سریلی آواز نے دکان کی آمدن بڑھا دی اور میری شہرت بطور گلوکار پورے یورپ میں پھیل گئی۔

ای پیپر-دی نیشن