وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر ڈاکٹر فوزیہ نذیر مری سے عہدہ واپس لے لیا گیا
کراچی (نوائے وقت نیوز) وزیراعلیٰ کی مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر فوزیہ نذیر مری سے انکا عہدہ واپس لے گیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر فوزیہ مری کو بلوچستان اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔