• news

لیبیا میں ہزاروں افراد کا نجی ملیشیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

طرابلس (اے پی پی) لیبیا کے شہر بن غازی میں ہزاروں افراد نے نجی ملیشیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لیبیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرے میں دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن