• news

سلامتی کمیٹی کی لاپتہ افراد کے معاملہ سے عدم دلچسپی، 5 جنوری کو بلایا گیا اجلاس بھی ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی لاپتہ افرد کے حوالے سے کئی سالہ سوچ بچار کے باوجود قانون سازی کیلئے سفارشات تیار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث کورا پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔

ای پیپر-دی نیشن