• news

ایبٹ آباد کمشن کی رپورٹ متفقہ نہیں‘ ایک رکن نے طویل اختلافی نوٹ لکھا ہے: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کمشن کی رپورٹ متفقہ نہیں‘ کمشن کے ایک رکن نے رپورٹ میں طویل اختلافی نوٹ لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کمشن واقعے کی ذمہ داری عائد نہیں کر سکا۔ وقت آ گیا ہے لوگ اپنا ضمیر جگائیں اور ملک کیلئے سوچیں۔ رپورٹ کے کچھ حصے شائع نہیں کئے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خلاف کسی قسم کی کوئی پالیسی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن