انیس ایڈووکیٹ رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بحال
کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انیس ایڈووکیٹ کو رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بحال کردیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔