• news

گستاخانہ مواد کے خاتمے کیلئے گوگل سے قانونی معاہدے پر مشاورت شروع

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے گوگل کی طرف سے یو ٹیوب سے درخواست کے باوجود گستاخانہ مواد پر مبنی اسلام مخالف فلم نہ ہٹانے پر گوگل گروپ کے ساتھ قانونی معاہدے کیلئے مشاورت شروع کردی۔

ای پیپر-دی نیشن