• news

لیسکو کے 12 افسروں کی گریڈ 20 میں ترقی

لاہور (نیوز رپورٹر) لیسکو کے بارہ افسران کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ ترقی کی منظوری گزشتہ روز لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی ۔ جن افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے ان میں چودھری اکبر ، نسیم اختر ، قیصر زمان ، ارشد گھمن ، عبدالرحمان ، ضمیر الدین ، رانا طارق ، محبوب عالم بھٹی ، رانا اسماعیل ، انور جاوید ، آزاد الیاس شامل ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن