• news

بزنس اور اکاﺅنٹینسی کے شعبے کی بہتری کیلئے اے سی سی اے اسلام آباد کے زیر اہتمام سیمینار

لاہور (پ ر) اے سی سی اے اسلام آباد کے زیر اہتمام موجودہ عالمی بحران سے نمٹنے کیلئے نئے ٹرینڈز کو مدنظر رکھتے ہوئے ”ڈرائیورزآف چینج ان فنانس پروفیشن، دی روڈ اہیڈ“ کے نام سے آج ایک سیمینار ہو رہا ہے سروے کے مطابق کاروباری اور اکاﺅنٹینسی کے شعبہ کو دنیا کی ہر لمحہ بدلتی معاشی صورتحال سے بہتر طور پر نمٹنے اور نئے مواقع کی تلاش اور انہیں کارآمد بنانے کیلئے پہلے سے زبادہ اور بہتر طریقے سے تیاری کرنی چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن