نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی فنڈنگ کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے فنڈنگ معاملے پر اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمشن نے نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک کمپنی کے حکام اور دیگر نے شرکت کی۔