• news

2012: سعید اجمل سب سے کامیاب باﺅلر رہے

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل کے لئے سال 2012 خوش قسمت ثابت ہوا۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے تینوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

ای پیپر-دی نیشن