• news

وزیراعظم کی گورنر سندھ سے ون ٹو ون ملاقات

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ون آن ون ملاقات کی جس میں کراچی میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن