• news

شاہ زیب قتل کیس کا مطلوب ملزم سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے باہر سے گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شاہ زیب قتل کیس میں مطلوب ملزم کو سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ مصطفی جتوئی مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کا منیجر ہے۔ گذشتہ دنوں شاہ زیب قتل کے بعد سوشل میڈیا حرکت میں آیا اور ہزاروں افراد نے شاہ زیب کے قتل کے خلاف خیالات کا اظہار کیا۔ یونیورسٹی اور کالجز کے طلبا نے کراچی میں مظاہرے بھی کئے۔

ای پیپر-دی نیشن