• news

ٹیلنٹ کو موقع دیئے بغیر شوبز کی ترقی ممکن نہیں: نشا بٹ

لاہور (کلچرل رپورٹر) ماڈل نشا بٹ نے کہا کہ نئے ٹیلنٹ کو موقع دیئے بغیر شوبز کا کوئی بھی ادارہ ترقی نہیں کر سکتا، یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ فلموں، ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ کے علاوہ فیشن کی دنیا میں بھی ہر روز نئے نئے لوگ آ رہے ہیں، میں ایک ماڈل کی حیثیت سے اپنا نام پیدا کرنا چاہتی ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن