• news

2012ءبلوچستان میں صحافیوں کے لئے بھاری رہا، 7 جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

کوئٹہ (آن لائن) 2012ءمیں بلوچستان میں خبر کی تلاش میں سرگرداں رہنے والے سات صحافی لقمہ اجل بنے اور خضدار پریس کلب کے صدر کے دو جواں سال بیٹوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن