• news

عراق: بم دھماکے اور فائرنگ کے 15 واقعات ‘ بچوں ‘ خواتین سمیت مزید 22 جاں بحق ‘80 زخمی

بغداد (اے پی پی) عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں مزید 22 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے شمال وسطی اور جنوبی علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کے مجموعی طور پر 15 واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن